ظرف مکان

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ اسم ظرف جو مکان پر دلالت کرے، یہاں وہاں۔ "اردو میں ظرفِ مکان کے لیے یہاں وہاں، کہاں، جہاں کے الفاظ مستعمل ہیں۔"      ( ١٩٨٨ء، اردو رسم الخط کے بنیادی مباحث، ٥٠ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'ظرف' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم 'مکان' لگانے سے مرکب 'ظرف مکان' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٤ء کو "اساس اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ اسم ظرف جو مکان پر دلالت کرے، یہاں وہاں۔ "اردو میں ظرفِ مکان کے لیے یہاں وہاں، کہاں، جہاں کے الفاظ مستعمل ہیں۔"      ( ١٩٨٨ء، اردو رسم الخط کے بنیادی مباحث، ٥٠ )

جنس: مذکر